غزہ میں 38ویں روز بھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری، شہداء کی تعداد 11 ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ میں مسلسل 38ویں روز بھی اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے شہداء کی تعداد 11 ہزار 240 سے زیادہ ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ شہداء میں 4 ہزار 630 بچے، 3 ہزار 130 خواتین بھی شامل ہیں، غزہ میں طبی عملے کے 189 افراد جاں بحق ہوچکے…