اسرائیلی بمباری نے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معماروں کو موت کی نیند سُلا دیا
فوٹو انسٹاگراماسرائیلی بمباری نے مستقبل کے ہزاروں فلسطینی معماروں کو موت کی نیند سُلا دیا، غزہ کے شہداء میں ہر ایک ہزار میں 5 شہداء طلبا ہیں۔فلسطینی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسکول کے 3 ہزار 117 طلبا شہید…