غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک
فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا غزہ میں جھڑپوں کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے بھی اپنے فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی میں مزید 5 فوجی مارے گئے، غزہ پٹی پر…