غزہ کا محاصرہ ختم اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے، سعودی ولی عہد

فوٹو: سعودی گزٹسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے اور انسانی امداد کی رسائی دی جائے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد بن سلمان کا کہنا تھا…

علی انصاری کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاس ہارنے پر دلچسپ تبصرہ

علی انصاری—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان علی انصاری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاس ہارنے پر دلچسپ تبصرہ کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے علی انصاری نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے…

سعودی عرب کی سپر سونک طیارہ سازی منصوبے میں سرمایہ کاری

فوٹو بشکریہ بوم سپرسونکسعودی عرب سپر سونک طیارہ سازی کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے امریکا کی ابھرتی ہوئی کمپنی بوم میں سرمایہ کاری کی ہے۔ جو آواز سے تیز رفتار طیارے تیار کرنے پر کام کررہی ہے۔ امریکی…

عائزہ خان کی تنقید کے بعد فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ

عائزہ خان—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے بلآخر تنقید کا سامنے کرنے کے بعد مداحوں کی خواہش پر فلسطینیوں کے حق میں دعائیہ پوسٹ شیئر کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے…

غزہ کے عوام امت مسلمہ کے ہیرو ہیں، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے غزہ کے عوام کو امت مسلمہ کا ہیرو قرار دیدیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اہل غزہ کی اللّٰہ مدد کر رہا ہے۔غزہ کی صورتحال پر ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم رئیسی نے کہا کہ…

یہ کس اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟ کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کی بچپن کی تصویر نے ہر ایک کو حیران کردیا؟ کیا آپ اسے پہچان سکتے ہیں۔بھارتی میڈیا میں ایک اداکارہ کی بچپن کی تصویر زیرگردش ہے، جس نے رواں ہفتے اپنی 42ویں سالگرہ منائی۔فلم نگری میں سوئٹی کے نام سے…

سعودی عرب میں 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار

تصویر بشکریہ ایس پی اےسعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں 2 سے 11 نومبر کے درمیان 17 ہزار 305  غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کیے گئے۔رپورٹ کے مطابق…

ذکا اشرف آئندہ ہفتے سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈکوارٹرز میں آئندہ ہفتے اہم مشاورت کا آغاز ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ مینجمنٹ کمیٹی کے…

غزہ الشفا اسپتال حکام کا پیغام پڑھتے ہوئے برطانوی ڈاکٹر رو پڑیں

الشفا اسپتال غزہ کے منیجر کا پیغام پڑھتے ہوئے برطانوی ڈاکٹر رو پڑیں۔برطانیہ کی ایک خاتون ڈاکٹر شدت جذبات سے اس وقت رو پڑیں جب وہ الشفا اسپتال غزہ کے طبی حکام کی جانب سے دیا گیا ایمرجنسی پیغام پڑھ رہی تھیں۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی…

ہمیں اپنے گیم کا معیار بہتر کرنا ہوگا، مکی آرتھر

فوٹو: سوشل میڈیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، ہمیں اپنے گیم کا معیار بہتر کرنا ہوگا۔کلکتہ میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہمیں…