اسرائیل کی حمایت پر گال گیڈوٹ کو کرارا جواب مل گیا
گال گیڈوٹ، فائل فوٹواسرائیلی دفاعی فورس کی سابق اہلکار و اسرائیلی اداکارہ گال گیڈوٹ نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے جوابی حملوں پر مبنی فلم کی اسکریننگ کی میزبانی کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا صارفین مشتعل ہوگئے۔گال گیڈوٹ…