غزہ میں پانی کا بحران، بے بس لڑکا زمین پر گرا پانی جمع کرنے پر مجبور
اسرائیلی فوج کے مظالم کی وجہ سے غزہ کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، اسرائیلی فوج نے غزہ میں جانے والی پانی کی لائنوں کے تمام کنکشنز منقطع کردیے ہیں۔جس کی وجہ سے غزہ میں انتہائی دردناک مناظر دیکھنے میں آرہے ہیں۔فلسطینی صحافی نے…