بمباری میں والدین کو کھودینے والی بچی کو فلسطینی بلاگر نے گود لے لیا
اسرائیلی فوج کی بمباری میں اپنے والدین کو کھودینے والی بچی جولیا کو فلسطینی بلاگر نے گود لے لیا اور اس کی نئی تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلسل بمباری کا سلسلہ جاری ہے، 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک…