اسرائیلی طیارے الشفا اسپتال کے اطراف ہر شخص کو نشانہ بنانے لگے

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیاغزہ میں الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے بتایا ہے کہ اسپتال کے اطراف ہر شخص کو اسرائیلی طیارے اور اسنائپرز نشانہ بنا رہے ہیں۔الشفا اسپتال کے منیجر محمد ابو سلمیہ نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…

پاکستان کیلئے صرف ایک ’بڑا اگر‘ باقی

—فائل فوٹوورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جانے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اب تمام اگر مگر کی صورتِ حال ختم ہو گئی اور اب صرف ایک ہی صورت بچی ہے۔ورلڈ کپ میں دو ابتدائی میچوں میں جیت کے بعد پے در پے شکست سے پاکستان ٹیم کے لیے اگر مگر کی…

نیتن یاہو نے حزب اللّٰہ کو دھمکی دیدی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حزب اللّٰہ کو دھمکی دے دی اور کہا کہ جنگ میں شامل ہونے کا انتخاب کیا تو یہ بڑی غلطی ہوگی۔ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ شہر کا محاصرہ کرلیا ہے، اب شہر کے اندر کارروائی کررہے…

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا ایک اور سنگِ میل عبور

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 10 لاکھ سے زائد فینز کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بن گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اب تک 10 لاکھ سے…

آسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

-- فائل فوٹوورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔بنگلا دیش کا اس ورلڈ کپ میں یہ نواں (آخری) میچ  ہے جبکہ آسٹریلیا کا…

امریکا کے ’بی 21 ریڈر‘ کی پہلی اڑان

امریکی ایئر فورس کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسٹیلتھ بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ نے اپنی پہلی اڑان بھر لی۔بی 21 بمبار طیارے نے جمعے کی صبح کیلی فورنیا میں ایئرفورس کے 42 ویں پلانٹ سے پہلی مرتبہ باہر نکل کر اڑان بھری۔بمبار…

کولکتہ میں پاکستانی کرکٹرز کی سرگرمیاں، بابر نے گالف کھیلی

فوٹو: فائلکولکتہ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے منگل کو پریکٹس کے بجائے گالف کھیل کر، جم، سوئمنگ اور شاپنگ کرکے وقت گزارا، قومی ٹیم کے کپتان بھی گالف کھیلتے ہوئے نظر آئے۔کپتان بابراعظم صبح کوچنگ اسٹاف کے ہمراہ گالف کھیلنے…

سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی اسرائیلی حملے میں شہید

رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ-- فائل فوٹومقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بم باری میں شہید ہو گئیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر ہوئے اسرائیلی حملے میں…

پاکستان آج انگلینڈ سے اپنا آخری اور اہم ترین میچ کھیلے گا

پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے آج انگلینڈ سے اپنا آخری اور اہم ترین میچ کھیلے گی۔سیمی فائنل تک رسائی کیلئے گرین شرٹس اعداد و شمار کے عجیب و غریب کھیل سے دوچار ہے۔میچ میں پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 300 رنز بناتا ہے تو اسے…