اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دیے، رہائشی کیمپوں، اسپتالوں کے اطراف بمباری

33 روز میں شہدا کی تعداد 10 ہزار 500 سے زیادہ ہوگئی۔اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملے تیز کر دیے، رات بھر بمباری کے بعد دن میں بھی رہائشی کیمپوں، اسپتالوں کے اطراف بمباری کی۔ جبالیا، نصیرات اور شاطئ کیمپوں میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ…

میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی، عماد

پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ میکس ویل نے ون ڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہسنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ اب نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہے، میچ میں…

اپنے ملک کی طرح پاکستان میں بھی امن کے خواہاں ہے، ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان

ذبیح اللہ مجاہد، ترجمان امارت اسلامیہ (فائل فوٹو)۔ ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان امارت اسلامیہ ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ اپنے ملک کی طرح پاکستان میں بھی امن کے خواہاں ہے۔ ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کے مطابق امارات اسلامیہ…

آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا، عبدالرزاق

پاکستان ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا افغانستان کا میچ ورلڈ کپ کا تاریخی میچ تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہمارے دماغ پر کپتانی چڑھ جاتی ہے، جبکہ آج میکس ویل…

ناز شاہ برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ

ویڈیو گریب، سوشل میڈیا۔برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ ایوان میں غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے سبب 4…

ایک سیمی فائنل کی 2 ٹیمیں کنفرم، بھارت اپنے مخالف کا منتظر

فوٹو بشکریہ کرک انفوکرکٹ ورلڈ کپ اب اختتام کی جانب گامزن ہے، سیمی فائنل مرحلے کے لیے 3 ٹیموں کا پتہ چل گیا جبکہ ایک مزید ٹیم کون سی ہو گی اس کے لیے ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے۔ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کے لیے بھارت، جنوبی افریقا اور…

قطر کی غزہ میں مختصر جنگ بندی کی کوششیں

قطر نے غزہ میں مختصر جنگ بندی کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ دوحہ سے خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے قطر ثالثی کی کوشش کر رہا ہے۔ حماس ذرائع کے مطابق 12 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 3 روزہ جنگ بندی پر بات ہو رہی…

تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی

----فائل فوٹوتھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی جس کی منظوری نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دے دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں تھل ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ 200 کلو میٹر…

اسرائیلی فورسز نے دو ایمبولینس ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں 2 ایمبولینس ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔غزہ کی پٹی کے حوالےسے وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ڈرائیوروں کو جنوبی غزہ سے شمالی حصے کی جانب جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔وزارت صحت نے کہا کہ ریڈ کراس کی…

گلین میکسویل کی تعریفوں کا سلسلہ جاری

--فائل فوٹوآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر گلین میکسویل کی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ پر تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی بیٹر ویرات کوہلی بھی گلین میکسویل کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی نے لکھا کہ یہ…