غزہ میں اسرائیل کے فوجی بلڈوزر تباہ کر دیے، القسام بریگیڈ

فوٹو: فائلحماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے وسطی علاقے جوہر الدیک میں اسرائیل کے فوجی بلڈوزر تباہ کر دیے۔ ایک بیان میں القسام بریگیڈ نے بتایا کہ حجرالدک کے علاقے میں اسرائیلی فوج پر مارٹر گولے برسائے۔ القسام بریگیڈز…

گلین میکسویل نے کپتان سے معافی مانگ لی

آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان میچ کی تصویر— بشکریہ سوشل میڈیا آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے کے بعد بیان سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر گلین میکسویل نے لکھا ہے کہ میں سب کی محبتوں کی وجہ سے بہت پُرجوش ہوں،…

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں، سعودی ولی عہد

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی۔افریقہ سربراہی اجلاس کا آغاز ہوگیا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب غزہ کی پٹی میں…

انڈر 19 ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان

--فائل فوٹوایشین کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔انڈر 19 ایشیاء کپ 8 دسمبر سے 17 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 8 دسمبر کو نیپال کے خلاف کھیلے…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، جنگ عظیم کی یادگار سینوٹاف کے قریب جانے پر پابندی

لندن پولیس نے جنگ عظیم کی یادگار سینو ٹاف کے قریب جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین نے یادگار کے قریب جانے کی کوشش کی تو گرفتار کر لیا جائے گا۔پولیس کے مطابق…

بابر اعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، ویرات کوہلی نے بھی کپتانی چھوڑ کر اچھا پرفارم کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عماد وسیم اور محمد عامر نے بھی اظہار خیال…

بچوں کیساتھ 5 گھنٹے پیدل سفر، باہمت خاتون کو خراج تحسین

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری اور شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کی دھمکیوں کے بعد لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔غزہ کے مجبور و بے کس شہری اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہورہے ہیں، اس دوران درد بھرے مناظر بھی…

بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی

--فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے…

رسول اللّٰہ سے کہنا آپ کی امت ہمارے قتل دیکھتی رہی، فلسطینی کی پوتے، پوتی کی میت پر دہائی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک شخص کے تمام پوتی اور پوتے شہید ہوگئے، فلسطینی شخص کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔غزہ میں پوتے پوتی کی تدفین پر بوڑھے دادا کی دہائی دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔شہید بچوں کا دادا اپنے پوتی…

بابر اعظم نے مستقبل سے متعلق مشاورت شروع کردی، ذرائع

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور عالمی نمبر 2 بیٹر بابر اعظم نے ورلڈ کپ 2023ء کے بعد اپنے مستقبل کے حوالے سے مشاورت شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں بابر اعظم نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مشاورت…