متحدہ عرب امارات دنیا کو پائیداری کی طرف لے جا رہا ہے(نشوہ الروینی)۔

متحدہ عرب امارات دنیا کو پائیداری کی طرف لے جا رہا ہے(نشوہ الروینی)۔ ابوظہبی میں فوربس مڈل ایسٹ سمٹ برائے پائیداری میں شرکت کے دوران اظہارخیال ابوظہبی(نیوزڈیسک):: میڈیا کی شخصیت اور کاروباری علمبردار نشوا الروینی نے ابوظہبی میں فوربس…

اسرائیل نے غزہ میں لڑنے کیلئے فرانس کے کرائے کے نجی فوجی بھرتی کرلیے

کولاج فوٹو سوشل میڈیاغزہ میں جنگ کےلیے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھرتی کرلیے۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق غزہ جنگ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھی شامل ہیں۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل نے کرائے کے…

سب پیسے کا کمال ہے، حریم شاہ کا بھارت کی جیت پر تبصرہ

حریم شاہ—فائل فوٹوپاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کو فکس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سب پیسے کا کمال ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر انہوں نے پوسٹ شیئر کی اور گزشتہ…

بے مثال لگژری ڈیمانڈ کی وجہ سےدبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ عروج پر ہے(فاروق سید)۔

 بے مثال لگژری ڈیمانڈ کی وجہ سےدبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ عروج پر ہے ۔• دبئی کی رہائشی مارکیٹ میں لین دین کی سطح میں نمایاں اضافہ دیکھاگیا ، اگست 2023 میں 11,328 ٹرانزیکشنز ریکارڈ کی گئیں۔ ۔• ایمیریٹس ریئل اسٹیٹ سیکٹرکی اس سال کے آخر تک …

اسرائیلی فورس کا 12 سالہ فلسطینی بچی پر تشدد

فوٹو اسکرین گریپمقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز نے 12 سالہ بچی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واقعے کی ویڈیو بنانے والوں کو دور رکھنے کےلیے اسرائیلی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔اسرائیلی…

ٹیم متحد ہے کرکٹ دشمن فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں، ذکاء اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ قومی ٹیم متحد ہے، کرکٹ دشمن فضول کہانیاں اڑا رہے ہیں۔بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو میں ذکاء اشرف نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم متحد ہے کوئی لڑائی نہیں ہوئی، کرکٹ دشمن…

غیرملکیوں کے ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی، سعودی سینٹرل بینک

سعودی عرب کے سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ریاض سے سعودی سینٹرل بینک کے مطابق ترسیلات زر کی کمی گزشتہ سال 2022 کے عرصے کے مقابلے کی ہے۔ سعودی سینٹرل بینک کے مطابق ماہ…

حارث رؤف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف محسوس کرنے لگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف محسوس کرنے لگے ہیں۔ذرائع کے مطابق کولکتہ کے مقامی ہوٹل میں پسلی میں کھینچاؤ کی تکلیف کے شکار حارث روف کا ٹیسٹ ہوا ہے۔ٹیم ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کا ایم آر…

امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی، امریکی سینٹکام

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔امریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی۔ یہ بات امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے آج اپنے ایک بیان میں کہی۔ بتایا جاتا ہے کہ سینٹکام نے مشرق وسطیٰ کےلیے اوہائیو کلاس کی جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا…

اینجیلو میتھیوس کو ٹائم آؤٹ کروانے پر بنگلادیشی کپتان پر تنقید

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا کے بیٹر اینجیلو میتھیوس کرکٹ کی تاریخ میں ٹائم آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ان کے اس طرح آؤٹ ہونے پر سابق اور موجودہ کرکٹرز نے بنگلادیش کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سری…