کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، اینجیلو میتھیوس ٹائم آؤٹ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے 38 ویں میچ میں کھلاڑی کے آؤٹ کا دلچسپ واقعہ پیش آیا۔نئی دہلی میں بنگلادیش کے خلاف سری لنکا کا پانچواں کھلاڑی 135 رنز پر آؤٹ ہوا، آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اینجیلو میتھیوس تھے جنہیں…