اسرائیل کی زیر نگرانی میڈیا کا شمالی غزہ کا دورہ، آسٹریلوی صحافی نے بھانڈا پھوڑ دیا

 اسرائیلی فوج کی نگرانی میں مقامی اور غیرملکی صحافیوں کو شمالی غزہ کا دورہ کروایا گیا۔ آسٹریلوی صحافی نے اسرائیل کی اس مذموم کوشش کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا۔آسٹریلوی میڈیا کے ایک صحافی کا غزہ کی صورتحال پر کہنا تھا کہ یہ مکمل…

فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مہم چلانے پر امریکی صحافی نوکری سے فارغ

اسرائیلی فوج کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف امریکی صحافی کا ادیبوں کے مذمتی خط پر دستخط کرنا جرم بن گیا۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایوارڈ یافتہ صحافی جیزمین ہیوز سے استعفیٰ لے لیا۔ جیزمین ہیوز نے "رائٹرز اگینسٹ دی وار آن غزہ" پٹیشن…

تباہ شدہ ملبے میں دبی لڑکی کو نکالنے کی کوشش کے دل چیرتے مناظر

اسرائیلی بمباری کے شکار غزہ سے ہر روز دل دہلا دینے والے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہيں۔ایسا ہی منظر آج سامنے آیا جب ملبے تلے دبی ایک لڑکی کی آوازیں سنائی دیں اور ملبے سے باہر اس کی مدد کرنے والے کے پاس ملبا ہٹانے کے لیے ہاتھوں کے سوا کوئی…

اسرائیلی فوج کا لبنان میں فضائی حملہ، 3 بچے شہید

اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 3 افراد شہید ہوگئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب لبنانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں 8 سے 14 سال…

انجیلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر والد تلملا اٹھے

ہالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر انکے والد اداکار جان ووائٹ تلما اٹھے۔ انہوں نے اپنی بیٹی کی جانب سے اسرائیل کے خلاف سخت جملے ادا کرنے اور اسرائیل پر جان بوجھ کر غزہ کے عام شہریوں کو بمباری کا…

فلسطنیوں کے حق میں مظاہرہ، طالبہ کی مغربی میڈیا پر شدید تنقید

لندن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کے دوران طالبہ نے مغربی میڈیا کے کردار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، لندن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں طالبہ نے جنگ کے دوران مغربی…

شاہ رخ سنیما کے بادشاہ ہیں: کرینہ کپور

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیابالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کو سنیما کا بادشاہ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2 نومبر کو شاہ رخ خان نے اپنی 58 ویں سالگرہ منائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے جمعرات کی رات ممبئی میں…

حاجی دراز خان کے بیٹے شمس الرحمن خان کی دعوت ولیمہ

حاجی دراز خان کے بیٹے شمس الرحمن خان کی دعوت ولیمہ سماجی وکاروباری شخصیات کی بڑی تعدادمیں شرکت ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات متحدہ عرب امارات کی معروف سماجی شخصیت ،سماجی کارکن وچئیرمین پختون ویلفئرآرگنائزیشن ابوظہبی حاجی درازخان (تمغہ…

بین الاقوامی مطالبات رد، اسرائیل کی جنگ بندی نہ کرنے کی ہٹ دھرمی برقرار

فائل فوٹو۔اسرائیل نے بین الاقوامی مطالبات رد کردیے اور جنگ بندی نہ کرنے کی اپنی ہٹ دھرمی پر برقرار ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیلی پائلٹوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی…

امریکی شوبز شخصیات کا امریکی صدر کے نام کُھلا خط

تصویر سوشل میڈیا۔غزہ میں جنگ بندی کےلیے امریکی شوبز شخصیات نے صدر جو بائیڈن کے نام کُھلا خط تحریر کیا ہے۔فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق خط پر ہالی ووڈ کے درجنوں اداکاروں اور گلوکاروں نے دستخط کر دیے۔ فلسطینی خبر ایجنسی نے مزید کہا کہ دستخط…