اسرائیلی فوج نے فلسطینی خاتون صحافی کو گرفتار کر لیا

—فائل فوٹواسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر توبس سے فلسطینی خاتون صحافی کو گرفتار کر لیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق مذکورہ فلسطینی خاتون صحافی سمیہ جوابریح 7 ماہ کی حاملہ ہیں۔فلسطینی میڈیا نے بتایا ہے کہ خاتون صحافی کو توبس میں الفارع…

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ فارغ

-----فائل فوٹوآئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر سری لنکا کے وزیرِ کھیل روشن رانا سنگھے نے کرکٹ بورڈ کو فارغ کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق وزیرِ کھیل کے کرپشن کے الزامات پر بورڈ سے تعلقات کشیدہ تھے، سری…

آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری، مزید 27 فلسطینی شہید

فوٹو بشکریہ عرب میڈیاغزہ پر آج صبح مسلسل اسرائیلی بمباری میں کم از کم 27 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں آج 15 افراد رفح کے قریبی علاقے تل السلطان میں، 10 افراد الزاویدا میں اور 2 افراد جبالیہ کیمپ میں شہید ہوئے۔عرب…

شاہین آفریدی کو کیوں داماد بنایا؟ شاہد آفریدی نے وجہ بتا دی

فائل فوٹوپاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آخر کار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اپنا داماد منتخب کرنے کی وجہ بتا دی۔شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی بیٹی انشا آفریدی کی شاہین شاہ آفریدی…

نامعلوم افراد نے 6 مسافر بسوں کو آگ لگا دی

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیابنگلادیش میں نامعلوم افراد نے 6 مسافر بسوں کو آگ لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسافر بسوں کو آگ گزشتہ شام ڈھاکا، نارائن گنج اور بھولا اضلاع میں لگائی گئی۔بنگلادیش کی اپوزیشن جماعتوں نے آج سے احتجاج کا اعلان کر…

اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی، سعودی عرب کی مذمت

سعودی وزارت خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان------فائل فوٹوسعودی عرب نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک بیان میں سعودی وزارت خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایسے…

فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے اسرائیلی اور امریکی بچے، برنی سینڈرز

برنی سینڈرز-- فائل فوٹوامریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے کہ اسرائیلی اور امریکی بچے۔اس حوالے سے انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی تباہی جدید دور کے سب سے زیادہ…

کرکٹ ورلڈکپ میں آج بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل

بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 38 ویں میچ میں آج بنگلادیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔بنگلادیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک…

اسرائیلی جارحیت سے 9 ہزار 770 شہری شہید، 4 ہزار 800 بچے شامل، فلسطینی وزارت صحت

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری رہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ غزہ کے شہداء میں 4 ہزار 800 بچے شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے…

غزہ کی ایک گلی کی بمباری سے پہلے اور بعد کی ویڈیو وائرل

فوٹو اسکرین گریپ انسٹا گرامغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری ہیں، بمباری سے پہلے اور بعد غزہ کی ایک گلی کے مناظر سامنے آگئے ہیں۔ فلسطینی صحافی اسماعیل جود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں…