اسرائیل کی البریج پناہ گزین کیمپ پر پھر بمباری، 20 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

فوٹو سوشل میڈیا۔اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں البریج پناہ گزین کیمپ پر پھر بمباری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بمباری سے البریج کیمپ میں 20 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

انوشکا کی کوہلی کو سنچریوں کا عالمی ریکارڈ برابر کرنے پر مبارکباد

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر اور مایہ ناز بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ برابر کیے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ ورلڈکپ 2023 میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے 101 رنز کی ناقابلِ شکست…

پوپ فرانسس کی غزہ کے تنازع کو فوری روکنے اور جنگ بندی کی اپیل

فائل فوٹو۔عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ کے تنازع کو فوری روکنے اور جنگ بندی کی اپیل کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ویٹی کن میں ہفتہ وار دعائیہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ میں لوگوں کی جانوں کے زیاں کی…

نور بخاری کی ڈپریشن اور مذہب پر بیان دینے والی شوبز شخصیات پر تنقید

نور بخاری— فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ان شوبز شخصیات پر سخت الفاظ میں تنقید کی ہے جنہوں نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد ڈپریشن اور مذہب سے دوری کے بارے میں بیانات دیے۔ نور…

غزہ جنگ میں اب تک 2500 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

غزہ میں اسرئیلی جنگی جرائم، چاڈ نے بھی اپنا سفیر واپس بلالیا وسطی افریقی ملک چاڈ نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔ اس طرح ترکیہ، ہنڈوراس، چلی، کولمبیا، اردن اور بحرین کے بعد چاڈ بھی ان ملکوں کی فہرست میں تازہ ترین اضافہ ہے…

ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فوٹو: فائلویسٹ انڈیز کے کرکٹر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں مایہ ناز اسپنر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔سنیل نارائن نے کہا کہ…

پریانکا گاندھی نے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان دیدیا

پریانکا گاندھی-- فائل فوٹوبھارت میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ غزہ میں صورتحال ہولناک اور شرمناک کے الفاظ سے آگے بڑھ چکی ہے۔سوشل میڈیا پر پریانکا گاندھی نے پیغام میں لکھا کہ غزہ میں 10 ہزار شہریوں کا…

ملالہ کو سائنس میں نوبل یافتہ کہنے پر سونیا حسین پر تنقید

سونیا حسین—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے ملالہ یوسف زئی کو شعبۂ سائنس میں نوبل انعام یافتہ قرار دیا تو وہ سوشل میڈیا ٹرولرز کے نشانے پر آ گئیں۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم…

وائٹ ہاؤس پر ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعرے

فوٹو: سوشل میڈیاامریکا کا دارالحکومت فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، جہاں ’جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں‘ اور ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعروں کی گونج سنائی دی۔وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں اب تک کے سب سے بڑے احتجاج…

ویرات کوہلی کی سالگرہ پر سنچری، سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ بھی برابر

فوٹو بشکریہ کرک انفوبھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی 35ویں سالگرہ پر 49ویں سنچری بناکر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔کولکتہ میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ویرات…