نئی دلی میں بدترین فضائی آلودگی، پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان

نئی دہلی میں فضائی آلودگی کا ایک منظر۔ (تصویر سوشل میڈیا)۔بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بدترین فضائی آلودگی اور بدترین ماحولیاتی صورتحال پر ایک اور پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان ہے۔نئی دہلی سے خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں…

آرادھیا بچن نے ایشوریہ رائے کو 50 ویں سالگرہ پر حیران کر دیا

—فائل فوٹوبالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حسینۂ عالم ایشوریہ رائے بچن کی بیٹی آرادھیا بچن نے والدہ کی 50 ویں سالگرہ پر خوبصورت سرپرائز دے دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطالق گزشتہ روز خوبرو اداکارہ نے ممبئی…

اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق نہیں، وہ قابض ہے، روس

روس نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض ہے۔روس نے واضح کیا کہ اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔اس موقع پر روس نے بحران خطے میں پھیلنے سے روکنے اور…

غزہ پر بمباری، انجیلینا جولی امریکا اور اسرائیل پر برہم

انجیلینا جولی-- فائل فوٹوغزہ میں بمباری پر عالمی شہرت یافتہ اداکارہ انجیلینا جولی امریکا اور اسرائیل پر برہم ہو گئیں۔انسانی حقوق کی سرگرم کارکن و ہالی ووڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے غزہ میں اسرائیل کی فضائی بم باری کو پھنسی ہوئی آبادی کا…

اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق بحرین نے اسرائیل سے اقتصادی تعلقات بھی منقطع کردیے۔غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ نہ رُکنے پر عالمی ردعمل آنا شروع ہوگیا، اردن کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق…

شاہ رخ نے اداکاروں کو کموڈیٹی بنادیا ہے، سنی دیول

فوٹو: فائلنامور بھارتی اداکار سنی دیول نے بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان سے متعلق کہا ہے کہ انہوں نے اداکاروں کو کموڈیٹی بنادیا ہے۔فلم غدر 2 کی کامیابی کے بعد سنی دیول خبروں میں ہیں اور فلم انڈسٹری میں اپنی اس شاندار واپسی پر خوب داد…

بھارت میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے جاری

فائل فوٹوبھارتی ریاست کیرالا کے بعد مغربی بنگال میں بھی اسرائیلی حملوں کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔کولکتا میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی، مظاہرین نے ’فلسطین آزاد کرو‘ کے پلے کارڈز اٹھاکر  عالمی برداری سے اسرائیلی حملے…

بھارتی اداکار جونیئر بالائیہ دم گھٹنے سے چل بسے

فوٹو: فائلتامل اداکار راگھو بالائیہ المعروف جونیئر بالائیہ 70 برس کی عمر میں چل بسے۔ جونیئر بالائیہ نے اپنی آخری سانسیں چنئی میں لیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ان کی موت مبینہ طور پر دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی جبکہ وہ پہلے ہی صحت کے مسائل سے دوچار…

غزہ میں تباہی پر جوبائیڈن کو شرم آنی چاہیے، جریمی کوربن

فائل فوٹوبرطانیہ کی حزب اختلاف لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جریمی کوربن نے کہا ہے کہ شرم آنی چاہیے جوبائیڈن اور امریکی سیاسی اسٹیبلشمنٹ کو جو غزہ میں تباہی پر تماشائی بنی ہوئی ہے۔قطری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم غزہ…