شعیب اختر سری لنکن بیٹنگ پرفارمنس دیکھ کر پریشان

فوٹو فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر بھارت کے خلاف سری لنکن بیٹرز کی پرفارمنس دیکھ کر پریشان ہوگئے۔کرکٹ ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لیے 358 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے…

جاپان میں فیوکیو شیما نیوکلیئر پاور پلانٹ سے آلودہ پانی کا اخراج

جاپان میں فیوکیو شیما نیوکلیئر پاور پلانٹ سے آلودہ پانی کا اخراج کیا گیا۔ جاپانی پاور کمپنی کے مطابق فیوکیو شیما پلانٹ سے جوہری آلودہ پانی بحرالکاہل میں چھوڑا جا رہا ہے۔ جاپانی پاورکمپنی کا مزید کہنا ہے کہ فیوکیو شیما پلانٹ سے جوہری…

طوبیٰ حسن زخمی، سہ فریقی ٹی20 اور تھائی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر

فوٹو: فائلپاکستان ویمنز اے ٹیم کی لیگ اسپنر طوبیٰ حسن زخمی ہونے کے سبب ویسٹ انڈیز ویمنز اے اور تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور تھائی لینڈ ایمرجنگ ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔آل…

اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے

فوٹو: سوشل میڈیاغزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی آبادیوں پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، جبالیا پناہ گزین کیمپ کے بعد اسرائیلی فوج نے البریج پناہ گزین کیمپ پر بھی بم برسا دیے۔اسرائیل نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر لگاتار تیسرے روز گھروں کو…

بھارت سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی

فوٹو: اے ایف پیآئی سی سی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ٹیم اب بھی سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی پوزیشن میں ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت نے سری لنکا کو 302 رنز سے ہرا…

فلسطینی پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں، اسماعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں، فلسطین کی مائیں بہنیں آپ کی جانب دیکھ رہی ہیں۔ کراچی میں  جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی طوفانِ اقصیٰ کانفرنس سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ویڈیو…

نگراں وزیرا‏عظم انوارالحق کاکڑ سے شاہد آفریدی کی ملاقات

نگراں وزیرا‏عظم انوارالحق کاکڑ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کرکٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے شاہد آفریدی پر کرکٹ کے میدان میں کردار ادا کرنے…

کینیڈا کا نئے امیگرنٹس کی تعداد بڑھانے کا ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ

کینیڈا نے اگلے تین سالوں کے لئے نئے امیگرنٹس کی تعداد بڑھانے کا اپنا ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔کینیڈا کے وفاقی وزیر امیگریشن مارک ملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا 2026 میں پانچ لاکھ امیگرنٹس کو خوش آمدید کہے گا۔ واضح رہے کہ حکومت نے…

محمد شامی 5 وکٹیں لینے کے بعد سجدہ کرتے کرتے رک گئے، ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے اپنے تین میچز میں مجموعی طور 14 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔دائیں ہاتھ سے  بولنگ کرنے والے محمد شامی نے ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں…