امریکا میں اسلامو فوبیا کیخلاف حکمتِ عملی تیار
امریکی صدر جوبائیڈن-- فائل فوٹوجو بائیڈن انتظامیہ نے امریکا میں اسلامو فوبیا کے خلاف حکمتِ عملی تیار کر لی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق انسدادِ اسلامو فوبیا کے لیے کمیونٹی رہنماؤں، وکلاء اور ارکانِ کانگریس کے ساتھ کام کیا جائے گا، یہ ڈومیسٹک…