رفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں کا انخلاء دوسرے روز بھی جاری
فوٹو بشکریہ امریکی میڈیارفح کراسنگ سے زخمی فلسطینیوں اور غیر ملکیوں کا انخلاء آج دوسرے روز بھی جاری رہا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ انسانی بنیادوں پر کھول دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق رفح کراسنگ پر غزہ سے…