اسرائیل کی غزہ پر بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید

فائل فوٹوسفارتکاری تماشا بن گئی، شہریوں پر حملے سے اسرائیل باز نہ آیا، غزہ پر طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج نے النصر اسٹریٹ پر بیکری کے سامنے جمع افراد پر بم گرایا۔امدادی…

پاکستان غیرقانونی افغان باشندے بے دخل نہ کرے، یو این

اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان غیر قانونی افغان باشندوں کی بے دخلی کے بجائے ان کی رجسٹریشن کے لیے جامع میکانزم بنائے۔یو این پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان قیصر خان آفریدی نے کہا کہ افغان باشندوں کی واپسی کے…

متحدہ عرب امارات اور اردن کی جانب سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

امارات کے صدر شیخ محمد اور اردن کے شاہ عبداللہ ابوظبی میں ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کررہے ہیں۔(فوٹو سوشل میڈیا)۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے اردن کے شاہ عبداللّٰه دوم نے ابوظبی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شیخ…

فلسطین کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ (فائل فوٹو)۔حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے جاری بیان میں اسمٰعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کی…

امریکی نائب صدر کی برطانیہ آمد، فلسطین کے حق میں مظاہرہ

ایران اور ترکیہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کیلئے کانفرنس کرانے کا مطالبہ ایران اور ترکیہ نے مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کے لیے علاقائی کانفرنس کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ترکیہ میں ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ نے مشترکا پریس کانفرنس…

غزہ جدید تاریخ میں صحافیوں کا سب سے بڑا مقتل

ایران اور ترکیہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کیلئے کانفرنس کرانے کا مطالبہ ایران اور ترکیہ نے مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کے لیے علاقائی کانفرنس کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ترکیہ میں ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ نے مشترکا پریس کانفرنس…

سلمان خان کی بھانجی الیزے اگنی ہوتری کی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی بھانجی الیزے اگنی ہوتری کی پہلی فلم ’فرّے‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا۔یہ فلم سلمان خان کی پروڈکشن ہے، اس موقع پر سلمان خان روز مرہ کے انداز میں نظر آئے، ممبئی میں ہونے والی اس تقریب کے موقع پر ان کے…

مصر، حماس اور اسرائیل میں رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا

مصر، حماس اور اسرائیل میں امریکی تعاون سے رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا۔ امریکی حکام کے مطابق رفح کراسنگ سے 5 ہزار سے زائد غیرملکی غزہ سے نکل سکتے ہیں۔ امریکی حکام کا مزید کہنا تھا کہ بذریعہ رفح کراسنگ، غزہ سے نکلنے والے غیرملکیوں…

راحت فتح علی اور ان کے پروموٹر نے کیلیفورنیا کی عدالت سے 22 لاکھ ڈالر کا کیس جیت لیا

معروف گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے پروموٹر سلمان احمدمعروف گلوکار راحت فتح علی خان اور ان کے پروموٹر نے کیلیفورنیا کی عدالت سے 22 لاکھ ڈالر کا کیس جیت لیا۔ کیلیفورنیا کے مقامی پروموٹر نے ان پر بھتہ وصول کرنے، مالی دباؤ ڈالنے اور…

القسام بریگیڈز کی اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کردی۔حماس کے عسکری ونگ  کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں غزہ شہر کے جنوبی زیتون کے پڑوس میں کئی اسرائیلی…