سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کی بات پر رمیز راجہ ہنس پڑے

پاکستانی کمنٹیٹر رمیز راجہ سابق کپتان عمران خان سے مکی آرتھر کا موازنہ کیے جانے پر ہنس پڑے۔ ٹیلی ویژن کی براہِ راست براڈ کاسٹ کے دوران بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے کہا کہ آپ کو لگتا ہے کہ مکی آرتھر وہ کرسکتے ہیں جو عمران خان نے 1992…

زخمیوں کے علاج میں مصروف خاتون ڈاکٹر اپنی بیٹی کو اسٹریچر پر دیکھ کر غم سے نڈھال

فوٹو اسکرین گریپ انسٹا گرامزخمیوں کے علاج میں مصروف فلسطینی ڈاکٹر اپنی بیٹی کو اسٹریچر پر دیکھ کر غم سے نڈھال  ہوگئیں۔اسرائیلی فوج کی جانب سے 7 اکتوبر کے بعد سے غزہ پر مسلسل بمباری کا سلسلہ جاری ہے، جس میں 8 ہزار سے زائد افراد شہید…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کی پیشگوئی

کولاج فوٹو: سوشل میڈیابنگلور میں ہفتے کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران دوپہر میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ہفتے کو بنگلور میں دن دو بجے سے 70 سے 80 فیصد بارش کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ہفتے کو پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف اچھے…

حماس کی القسام بریگیڈ نے نئے ہتھیار تارپیڈو سے اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی القسام بریگیڈ نے نئے ہتھیار تارپیڈو سے اسرائیلی فوج کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی۔ زمینی آپریشن میں اسرائیلی فوج کو حماس کے القسام بریگیڈ کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ترجمان اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے…

مائیکل وان کی ورلڈکپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی

فوٹو: فائلانگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے سیمی فائنل کی پیشگوئی کردی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر مائیکل وان نے ایک پیغام بھی جاری کیا۔سابق انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان میں ’یوم سیاہ‘ کی تقریب

سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنیدترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام ’یومِ سیاہ‘ منایا گیا۔ اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن…

ذہنی تناؤ دین سے دوری نہیں، بیماری ہے: زارا نور عباس

زارا نور عباس—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے معروف اسلامیک اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ ذہنی تناؤ ایک بیماری ہے اسے دین سے دوری کا مسئلہ نہ…

ماں سے محروم ہوجانے والی بچی کو خاتون ڈاکٹر اور صحافی کا دلاسہ، ہر آنکھ اشکبار

فوٹو اسکرین گریپ انسٹا گرامغزہ میں لیڈی ڈاکٹر اور خاتون صحافی کی جانب سے اسپتال میں موجود ایک بچی کو دلاسہ دینے کے انداز نے سب کو غمزدہ کرکے رکھ دیا۔غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے 26ویں روز بھی مسلسل بمباری جاری ہے جس سے بڑی تعداد میں…

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے خوشخبری

 شاہ رخ خان— فائل فوٹو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کو اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ایک زبردست خوش خبری ملنے والی ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہدایت کار راج کمار ہیرانی اور شاہ رخ خان نے فیصلہ کیا ہے کہ فلم ’ڈنکی‘ کا ٹیزر شاہ…

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران

ایران اور ترکیہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کیلئے کانفرنس کرانے کا مطالبہ ایران اور ترکیہ نے مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کے لیے علاقائی کانفرنس کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ترکیہ میں ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ نے مشترکا پریس کانفرنس…