غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ
علامتی فوٹوغزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے۔عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے مرکزی ممالک نے اگر سپلائی کم کر دی تو 1970 کی دہائی والی صورت حال پیدا…