خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے میں 65 ہزار سکھوں کی شرکت
—فائل فوٹوکینیڈا کے شہر وینکوور میں ہونے والے ریفرنڈم میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کی یاد میں 65 ہزار سے زائد سکھوں نے شرکت کی۔خالصتان ریفرنڈم وینکوور کے سب سے بڑے گوردوارے گرونانک سنگھ سکھ میں منعقد ہوا، جس میں سکھ برادری کی…