مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا انتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)۔

مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا انتقال(اناللہ واناالیہ راجعون)۔ ملتان(نیوزڈیسک)::معروف عالم دین مولاناطارق جمیل کے جواں سال بیٹے عاصم جمیل تلمبہ میں حادثاتی طورپرانتقال کرگئے(اناللہ واناالیہ راجعون) اس موقع پرمرحوم عاصم جمیل کے والد محترم…

اسرائیل نے غزہ کو پانی فراہم کرنے والی 3 میں سے دوسری پائپ لائن کھول دی

اسرائیل نے غزہ کو پانی فراہم کرنے والی 3 میں سے دوسری پائپ لائن کھول دی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق پائپ لائن کے ذریعے یومیہ 28.5 ملین لیٹر پانی غزہ پہنچایا جاسکے گا۔ اسرائیلی میڈیا نے مزید بتایا کہ اسرائیل نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے…

میچز میں ہماری ٹیم غلطیاں زیادہ کر رہی ہے، فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ میچز میں ہماری ٹیم غلطیاں زیادہ کر رہی ہے، ناکامیوں سے دباؤ بھی بڑھ جاتا ہے۔کولکتہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا کہ گھٹنے کی انجری لمبی چلتی ہے لیکن میڈیکل پینل…

بھارت میں ایک اور ٹرین حادثہ، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔نئی دلی سے بھارتی حکام کے مطابق اس حادثے میں 25 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ وشاکاپٹنم پلاسا پیسنجر ٹرین اور وشاکا…

سینٹرل کنٹریکٹ، پاکستانی کرکٹرز نے دستخط کرنا شروع کردیے

بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے شروع کردیے ہیں۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں موصول ہوگئی ہیں اور کھلاڑیوں نے دستخط کرنا شروع کردیے ہیں۔ترجمان…

برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر کا غزہ میں امدادی صورتحال پر اظہار تشویش

کولاج فوٹو: فائلبرطانوی وزیراعظم رشی سونک اور فرانسیسی صدر میکروں میں ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جہاں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں امداد کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔لندن سے برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ میں…

ابوظہبی ائرپورٹ کے ٹرمینل اے کاباقاعدہ آغازیکم نومبرسے ہوگا۔

ابوظہبی ائرپورٹ کے ٹرمینل اے کاباقاعدہ آغازیکم نومبرسے ہوگا۔  ٹرمینل اے کے باضابطہ افتتاح کے موقع پراتحاد ایئرویز 31 اکتوبر کو ایک رسمی پرواز چلائے گی ابوظہبی(چوہدری ارشدسے)::ابوظہبی انٹرنیشنل ائرپورٹ 1 نومبر 2023 سے شروع ہونے والے نئے…

کھلاڑیوں کو این او سی دینے کی قیمت ایشیاکپ، ورلڈکپ میں چکا رہے ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بورڈ کے گزشتہ چیئرمین نے کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) دیے تھے جس کی قیمت ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں چکا رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں…

مصر کی رفح کراسنگ سے امدادی سامان کے مزید 10 ٹرکوں کی غزہ آمد

مصر کی رفح کراسنگ سے امدادی سامان کے مزید 10 ٹرک غزہ پہنچ گئے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق مصر کی رفح کراسنگ سے اسرائیلی جنگی جرائم کے شکار محصور فلسطینیوں کےلیے غزہ میں امدادی سامان کے 94 ٹرک آچکے ہیں۔ فلسطینی ہلال احمر…

سینٹرل کنٹریکٹ معاملہ، پی سی بی کا کرکٹرز کو جلد ادائیگیاں شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹ کے مطابق قومی کرکٹرز کو ادائیگیاں جلد شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کو بھارت میں سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں فراہم کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ورلڈکپ کےلیے بھارت میں…