ٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیں
ٹیلر سوئفٹ-- فائل فوٹومشہور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ ارب پتی بن گئیں، ان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.1 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 33 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے ریکارڈ توڑ ایرا ٹور سے بہت زیادہ دولت کمائی جس نے امریکی…