پاکستان لٹریچر فیسٹیول سکھر ہماری قوم کے پائیدار جذبے کا ثبوت ہے، مقبول باقر

وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے مشترکہ تعاون سے دو روزہ ”پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2023ء سکھر چیپٹر کا شاندار افتتاح وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کردیا۔فیسٹیول کا آغاز…

حجاب معاملہ، میٹرو ٹرین میں زخمی ہونے والی لڑکی انتقال کرگئی

فوٹو: اسکرین گریبایران میں حجاب کے قانون کی خلاف ورزی پر افسران کے ساتھ مبینہ جھگڑے میں سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہونے والی لڑکی چل بسی۔ایران میں 16 سالہ لڑکی کا تہران میٹرو میں حجاب کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر افسران کے ساتھ مبینہ…

پاکستان کیسے ورلڈ کپ جیت سکتا ہے؟ سہیل احمد نے بتا دیا

اداکار سہیل احمد—فائل فوٹوپاکستان اب بھی ورلڈ کپ جیت سکتا ہے، شوبز انڈسٹری کے مایاناز و لیجنڈری اداکار سہیل احمد نے طریقہ بتا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لیجنڈری اداکار نے گزشتہ روز پاکستان کی جنوبی افریقہ کے…

ہزاروں یہودیوں کا غزہ میں سیز فائر کا مطالبہ

نیویارک کے گرینڈ سینٹرل اسٹیشن پر ہزاروں یہودیوں نے غزہ میں سیز فائر کا مطالبہ کر دیا۔یہودی مظاہرین نے امریکی حکومت سے اسرائیل کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔مظاہرین نے کہا کہ نہ مزید ہتھیار، نہ مزید جنگ، جنگ بندی ہے ہمارا…

امپائر نے نہیں دیا لیکن ایوشمان کھرانہ نے شمسی کو آؤٹ قرار دیدیا

--فائل فوٹوورلڈ کپ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے اہم میچ پر بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ کا بھی مؤقف سامنے آ گیا۔گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستانی بولرز زبردست کارکردگی دکھا کر ٹیم کو میچ میں واپس لے آئے تھے۔میچ اُس وقت انتہائی…

غزہ پر زمینی کارروائی کیساتھ بمباری بھی کی جا رہی ہے: اسرائیلی فوج

--فائل فوٹواسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ پر زمینی کارروائی کے ساتھ بمباری بھی کی جا رہی ہے۔ترجمان کے مطابق غزہ میں زمینی فوج، بکتر بند ٹینکس، انجینئرنگ اور توپ خانے کے دستے بھی حصہ لے رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کی جانب سے کہا گیا…

عثمان خالد بٹ کی بددعا

عثمان خالد بٹ—فائل فوٹواسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی سے انکار کیا تو پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار عثمان خالد بٹ پھٹ پڑے۔اداکار نے جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی سسک سسک کے موت کی خواہش…

رات بھر غزہ پر اسرائیلی بمباری پر حماس کا بیان سامنے آ گیا

—فائل فوٹورات بھر غزہ پر اسرائیلی زمینی حملے اور بم باری پر حماس کا بیان سامنے آ گیا۔حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی فوج کا 3 طرفہ زمینی حملہ ناکام ہو گیا اور دشمن کو فوجیوں اور سامان کے لحاظ سے بھاری نقصان ہوا ہے۔حماس…

محمد رضوان کے 65 اننگز میں 2 ہزار رنز مکمل

—فائل فوٹوآئی سی سی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں جنوبی افریقا سے ہونے والے مقابلے میں پاکستان تو ہار گیا لیکن محمد رضوان نے ریکارڈ بنا لیا۔قومی ٹیم کے بیٹر وکٹ کیپر محمد رضوان نے گزشتہ روز ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلتے…

غزہ میں 20 لاکھ انسانوں کو تباہی کا سامنا ہے: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو  گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں 20 لاکھ انسانوں کو تباہی کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر انتونیو گوتریس نے پیغام میں کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کے لیے ناقابلِ تصور تباہی ہے، سب اپنی ذمے داریاں ادا کریں، تاریخ…