ڈینیوب پراپرٹیز خطے کا پہلا ڈویلپر بن گیا ہے۔

ڈینیوب پراپرٹیز خطے کا پہلا ڈویلپر بن گیا ہے۔ محمدبن راشدالمکتوم گلوبل انیشی ایٹو پروگراموں کو سپورٹ کرنے کے لیے  25 ملین درہم مالیت کے رئیل اسٹیٹ یونٹ مختص کریگا دبئی(نیوزڈیسک):ڈینیوب پراپرٹیز نے اعلان کیا کہ وہ 25 ملین درہم کی مالیت…

ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے اگر مگر کا سلسلہ اب بھی برقرار

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے اگر مگر کا سلسلہ اب بھی برقرار ہے، پاکستان کی ٹیم چار میچز ہار کر بھی ٹورنامنٹ سے آؤٹ نہیں ہوئی تاہم اس کی ساری امیدیں اب دیگر ٹیموں کے نتائج سے بھی جڑ گئی ہیں۔ سیمی فائنل تک رسائی کیلئے سب سے…

غزہ جنگ کے اسرائیل کی معیشت پر برے اثرات پڑنے لگے

غزہ میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑ گئی، جنگ کے اسرائیلی معیشت پر برے اثرات پڑنے لگے۔اسرائیلی ماہرین کے مطابق صرف 17 روز میں اسرائیل کا جنگی نقصان 17 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ معاشی ماہرین نے اسرائیلی ریاست کے نقصان…

یواے ای فضائیہ و فضائی دفاع کے کمانڈر کاپاکستان فضائی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

یواے ای فضائیہ و فضائی دفاع کے کمانڈرمیجرجنرل اسٹاف پائلٹ ابراہیم ناصرمحمدالعلاوی کاپاکستان فضائی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔ متحدہ عرب امارات کی فضائیہ اور فضائی دفاع کے کمانڈر میجر جنرل اسٹاف پائلٹ ابراہیم ناصر محمد العلاوی کی قیادت میں ایک…

ایو میڈیکل سینٹرعجمان کی بریسٹ کینسرآگاہی مہم میں شرکت

ایو میڈیکل سینٹرعجمان کی بریسٹ کینسرآگاہی مہم میں شرکت۔ عجمان(اردوویکلی)::ہفتہ رواں میں بلیومنگٹن اکیڈمی عجمان کے زیراہتمام ایو(حوا)میڈیکل سینٹرعجمان کی پیرامیڈکس اینڈ مارکیٹنگ ٹیم آف ایو نے ڈاکٹر نازیہ محمد یعقوب کی قیادت میں بریسٹ کینسر…

قومی ٹیم کو ورلڈکپ میں شکست کے ساتھ ساتھ جرمانہ

فوٹو: سوشل میڈیاورلڈکپ میچ میں کرکٹ قومی ٹیم کو شکست کے ساتھ ساتھ جرمانہ بھی لگ گیا۔پاکستان ٹیم پر جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ قومی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ لگایا گیا۔ واضح رہے کہ…

’مما اٹھو، مجھے بتاؤ تم زندہ ہو‘، ماں کو کھونے والی بچی کی ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

فوٹو: اسکرین گریپ انسٹاگراماسرائیلی فوج کی بمباری میں شہید ہونے والی فلسطینی خاتون کی بیٹی کی ماں کو جذباتی انداز میں رخصت کرنے کی ویڈیو دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔7 اکتوبر کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر شدید بمباری کا سلسلہ…

ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم اپنا ساتواں میچ کھیلنے کولکتہ پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں اپنا ساتواں میچ کھیلنے کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم کولکتہ پہنچ گئی۔قومی ٹیم کا اگلا میچ 31 اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف ہے، جس کی تیاریوں کے لیے وہ 30 اکتوبر کو ٹریننگ کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے…

کینیڈا میں قتل کیے گئے ہردیپ سنگھ کے قریبی ساتھی کے اہم انکشافات

تصویر: خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھکینیڈا میں قتل کیے گئے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قریبی ساتھی گرمیت سنگھ طور نے اہم انکشافات کردیے۔برٹش کولمبیا سرے کے سیکریٹری گرمیت سنگھ طور نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ کینیڈین…

لاہور میں نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز

لاہور میں نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا ہے، پنجاب اسکواش کمپلیکس میں کھیلے جارہے ایونٹ میں 96 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلی جارہی نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تین کیٹیگریز میں…