شاداب خان کا اچھا نہ کھیلنے کا اعتراف، ناقدین کو بھی جواب

شاداب خان-- فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ ہم اچھا نہیں کھیلے، جو تنقید ہو رہی ہے صحیح ہو رہی ہے، میں اچھی پرفارمنس نہیں دے رہا۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ دوسروں کی…

ملبے میں دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، بچہ مسکراتا ہوا باہر نکلا

اسرائیلی بمباری سے غزہ ملبے کا ڈھیر بنتا جا رہا ہے، ایسے میں کچھ لوگ اسرائیلی میزائلوں اور کنکریٹ گرنے سے بے خوف ہو کر اسی ملبے میں دبی زندگیاں تلاش کر رہے ہیں۔گزشتہ شب بھی غزہ کے رضا کار نے کنکریٹ میں دبے بچے کو اپنی جان پر کھیل کر زندہ…

انگلینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

--فائل فوٹوورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بنگلورو میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ وکٹ اچھی ہے، پچ میں نمی ہے، یہ بیٹنگ کے لیے…

بمباری کے دوران فلسطینی بچے بے خوف و خطر کھیل میں مصروف

فوٹو اسکرین گریپبمباری کے دوران غزہ کے الشفاء اسپتال میں فلسطینی بچوں کی بے خوف و خطر کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔فلسطینی صحافی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسپتال میں بچوں کیلئے مختلف…

کاش لوگ دل کا زخم محسوس کر پاتے: نعمان اعجاز

نعمان اعجاز—فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ کاش لوگ دل کے زخم کو محسوس کر پاتے۔نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کرنے والوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری…

یہودی عالم کا اسرائیل سے تمام زمینیں فلسطینیوں کو واپس کرنے کا مطالبہ

اسکرین گریب ایک یہودی عالم، استاد اور قانون دان ربی یسروئیل فیلڈمین نے اسرائیل سے تمام زمینیں فلسطینی عوام کو واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا۔یہودی مذہبی رہنما ربی یسروئیل فیلڈمین نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی یہودیوں کی نمائندگی…

کیتھرین ڈالٹن ملتان سلطانز کی کوچ کیسے بنیں؟

کیتھرین ڈالٹن-- فائل فوٹوپاکستان سپر لیگ میں تعینات ہونے والی پہلی خاتون فاسٹ بولنگ کوچ کیتھرین ڈالٹن نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کا کوچ بننا بڑا اچھا لگا۔کیتھرین ڈالٹن کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی تعیناتی کی خبر کو کئی مہینوں تک چھپائے…

سعودی وزیرِ دفاع سے برطانوی ہم منصب کی ملاقات

فوٹو بشکریہ سعودی میڈیاسعودی وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے برطانوی وزیرِ دفاع کی ملاقات ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں سعودی عرب اور برطانیہ کے اسٹریٹجک تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے عسکری اور…

رجنی کانت 33 برس بعد اپنے مینٹور کیساتھ کام کرنے پر خوشی سے نہال

فوٹو بشکریہ رجنی کانت/ٹوئٹرجنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے سپر اسٹار اداکار رجنی کانت 33 برس بعد اپنے مینٹور کیساتھ  فلم میں کام کرنے پر خوشی سے نہال ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رجنی کانت نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے…

امریکی اخبار نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا

فوٹو بشکریہ عرب میڈیاامریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیل کو الاہلی اسپتال کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔نیویارک ٹائمز کے مطابق اسپتال کی تباہی کے شواہد کا جائزہ لیا گیا اور تحقیقات کی گئیں۔امریکی اخبار کے مطابق شواہد سامنے آئے…