پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے، ٹیمبا باوما

جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما کا کہنا ہے کہ پاکستان خطرناک ٹیم ہے، ہوسکتا ہے کل وہ اپنی بہترین کرکٹ کھیلے۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیمبا باوما کا کہنا تھا کہ ہم ویسا ہی کھیلیں گے جیسا کھیلتے آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

خوراک اور ادویہ کے مزید 12 ٹرک رفح کراسنگ پہنچ گئے

 رفح کراسنگ پر پہنچنے والے ٹرک غزہ میں داخل ہور ہے ہیں۔(تصویر بشکریہ سوشل میڈیا)۔غزہ کے لیے امدادی سامان لے کر مزید 12 ٹرک رفح کراسنگ پہنچ گئے، فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ رفح کراسنگ پر آنے والے ٹرکوں میں خوراک، دوائیں اور طبی…

ویسٹ انڈیز ویمن اے نے پاکستان ویمن اے کو 3 وکٹوں سے ہرادیا

ویسٹ انڈیز ویمن اے کی رشادا ولیمز پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ فوٹو بشکریہ ٹوئٹر پی سی بیدوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز ویمن اے نے پاکستان ویمن اے کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز ایک، ایک سے برابر…

قطر کی عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو موت کی سزا سنادی

علامتی فوٹوقطر کی ایک عدالت نے بھارتی نیوی کے 8 سابق افسران کو سزائے موت سنادی۔ بھارتی حکومت نے قطر میں بھارتیوں کو سزائے موت ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے کی تفصیلات کا انتظار ہے، معاملے کو قطری حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔بھارتی…

حسن علی بخار میں مبتلا، جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک

فوٹو: سوشل میڈیافٹنس مسائل میں گھری پاکستانی ٹیم سے ایک اور بری خبر آگئی، اس مرتبہ فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں شرکت مشکوک ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ حسن علی کی جگہ…

غزہ تک امداد کی رسائی کیلئے مکمل جنگ بندی کی ضرورت ہے: فلسطینی وزیرِ خارجہ

فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی— فائل فوٹوفلسطینی وزیرِ خارجہ ریاض المالکی کا کہنا ہے کہ غزہ تک امداد کی رسائی کے لیے مکمل جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ ریاض المالکی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اس بار اسرائیل جو جنگ لڑ رہا ہے وہ مختلف ہے…

کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کیلئے بابر اعظم کا لیکچر

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں کا مورال بلند کرنے کے لیے لیکچر دیا اور کہا کہ ہم ایسا کئی بار کر چکے ہیں کہ نیچے سے اوپر اٹھتے ہیں۔کھلاڑیوں کا جوش بڑھانے کے لیے یہ لیکچر بابر اعظم نے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم…

فوجی دھڑوں کے درمیان امن مذاکرات کے نئے مرحلے کا آغاز

—فائل فوٹوسوڈان میں فوجی دھڑوں کے درمیان امن مذاکرات کے نئے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈانی فوج اور پیراملٹری فورسز کے وفود امن مذاکرات کے لیے جدہ پہنچ گئے۔سوڈانی فوج کا کہنا ہے کہ مذاکرات ایسا ذریعہ…

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی ’خاص بات‘ دہرا سکے گی؟

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کل (جمعے) کو ورلڈ کپ میں اپنا چھٹا میچ جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان ٹیم اس ٹورنامنٹ میں موجود رہنے کے لیے بہت زیادہ بے قرار ہے۔پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ کا آغاز بہت اچھا کیا تھا،…

غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا، وزارت صحت

تصویر سوشل میڈیا۔اسرائیلی جارحیت کا شکار غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں صحت کا نظام مکمل غیر فعال ہوگیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ غزہ میں صحت کا نظام تباہ ہوگیا ہے۔ادھر عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ خان یونس کے اسپتالوں کے…