ماہرہ خان نے غزہ کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز جاری کر دیں
غزہ میں پینے کو پانی نہیں، کھانے کو روٹی نہیں، لاچار مظلوم لوگ جبری نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر ماہرہ خان نے غزہ کی دل دہلا دینے والی ویڈیوز جاری کردیں۔ان ویڈیوز میں غزہ کے…