مانچسٹر میں پاکستانی فنکاروں کا میلہ!!

جھلملاتے اور جگمگاتے شہر مانچسٹر کی رونق میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا، جب پانچویں بین الاقوامی پاکستان پرسٹیج ایوارڈ (آئیپا) نے اپنی پروقار تقریب منعقد کی۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹیلنٹ، گلیمر اور کامیابیوں کے اعتراف میں منعقد کیے…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، مغربی کنارے میں 2 فلسطینی شہید

—فائل فوٹواسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مغربی کنارے میں مزید 2 فلسطینی شہید ہو گئے۔مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 95 ہو گئی ہے۔دوسری جانب فلسطینی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 5 ہزار…

مصرمیں کھجور 2023 کے ساتویں بین الاقوامی میلے کا باضابطہ افتتاح

عزت مآب صدر عبدالفتاح السیسی کی سرپرستی میں عزت مآب شیخ منصور بن زید النہیان کی حمایت سے مصرمیں کھجور 2023 کے ساتویں بین الاقوامی میلے کا باضابطہ افتتاح کھجور پیدا کرنے والے 9 ممالک کی نمائندگی کرنے والے 95 کسانوں اور نمائش کنندگان کی…

غدر 2 سے کیریئر میں دوبارہ کامیابی حاصل ہوئی، سنی دیول

فوٹو: سوشل میڈیابالی ووڈ اداکار سنی دیول مداحوں کو دہائیوں سے اپنی پرفارمنس سے انٹرٹین کرتے آرہے ہیں، تاہم اپنی فلم غدر 2 کو اپنے کیریئر کی کامیابی قرار دیا۔ فلم نے مجموعی طور پر 600 کروڑ کے لگ بھگ کا بزنس کرلیا ہے۔اپنے انٹرویو کے دوران…

منی لانڈرنگ کا الزام، 7 ملزمان کو 13 سال قید کی سزا

  سعودی عرب میں منی لانڈرنگ کے الزام میں 7 ملزمان کو 13 سال قید اور بھاری جرمانوں کی سزا سنادی گئی۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق سزا پانے والوں میں 6 سعودی شہری اور ایک غیرملکی شامل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مجرمان 1 ارب 3 کروڑ 52 لاکھ…

بھارتی اداکارہ نے بی جے پی کے ساتھ 25 سالہ رفاقت ختم کردی

فوٹو: فائلسیاست میں شامل ہونے والی جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی اداکارہ گوتامی ٹیڈیملا نے حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) سے علیحدگی اختیار کرلی۔انہوں نے کہا کہ انہیں ناقابل تصور مسائل کا سامنا رہا جبکہ اس دوران انہیں پارٹی…

اسپتال پر میزائل حملے کی غلط رپورٹنگ سے خطے میں اثرات مرتب ہوئے، برطانیہ

اسرائیلی فوج کا لبنانی سرحد پر حملہ، حزب اللّٰہ کے 4 کارکن شہید غیرملکی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے شہید کارکنوں کی شناخت عباس علی، حسین حسن، علی کمال اور مصطفیٰ حسین کے نام سے کی گئی ہے۔ setTimeout(function(){…

بالی ووڈ اسٹارز کا بشن سنگھ بیدی کو خراج عقیدت

بالی ووڈ اسٹارز نے آنجہانی بھارتی کرکٹر بشن سنگھ بیدی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ نامور بھارتی کرکٹر بشن سنگھ بیدی آج 77 برس کی عمر میں چل بسے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔بشن سنگھ بیدی کی موت پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام…

ناروے کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت

ناروے کی وزیر انصاف ایمیلی اینگر میہل(فائل فوٹو)۔ناروے کی وزیر انصاف ایمیلی اینگر میہل نے غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے ایمیلی اینگر میہل نے مزید کہا کہ جنگی جرائم کبھی…

باقی میچز جیت کر ٹاپ فور میں آنے کی کوشش کریں گے، افتخار احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ باقی سارے میچ جیت کر ٹاپ فور میں آنے کی کوشش کریں گے۔افغانستان سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں افتخار احمد نے کہا کہ یہ وقت 300 سے زائد رنز کا تھا، ہمارے اسپنرز متاثر کن…