جنوبی افریقا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

--فائل فوٹوآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ایڈن مارکرم اور بنگلادیش کی قیادت شکیب الحسن کر رہے ہیں۔ٹاس کے بعد…

مسافر ٹرین کی مال بردار ٹرین سے ٹکر، 17 افراد جاں بحق

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیابنگلادیش میں کشور گنج کے علاقے بھیرب کے قریب مسافر ٹرین اور مال گاڑی آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے…

افغانستان سے شکست، شائقین کا بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ

—فائل فوٹوپاکستانی شاہینوں کی افغانستان کے خلاف 8 وکٹوں سے شکست نے شائقین کو قومی ٹیم سے مایوس کر دیا۔سوشل میڈیا پر افغان ٹیم کو مبارک باد جبکہ پاکستانی ٹیم کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کئی صارفین نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا…

تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہو گی: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن-- فائل فوٹوامریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح طور پر کہہ دیا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی تک غزہ میں جنگ بند نہیں ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا فائدہ حماس کو ہوگا۔رپورٹس کے…

بابر اعظم کا محمد نبی کو عزت دینے کا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو عزت دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔گزشتہ روز میچ میں بیٹنگ کے دوران بابر اعظم نے اپنے جوتے کے تسمے باندھنا چاہے تو اس دوران افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی ان کی مدد کو آگے…

بارک اوباما نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

بارک اومابا-- فائل فوٹوامریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے حماس اور اسرائیل جنگ کے حوالے سے اسرائیل کو خبردار کر دیا۔اس حوالے سے پیر کو بارک اوباما نے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کے کچھ اقدامات جیسے غزہ کے لیے خوراک اور پانی کی…

گوگل میپ نے اسرائیل میں عارضی طور پر ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا

—فائل فوٹوگوگل میپ اور ویز نے عارضی طور پر اسرائیل میں ٹریفک ڈیٹا معطل کر دیا۔ترجمان گوگل میپ کے مطابق ماضی میں بھی کشیدہ صورتِ حال میں لائیو ٹریفک کا ڈیٹا معطل کیا گیا تھا۔ترجمان کے مطابق موجودہ کشیدہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور مقامی…

چاہت فتح علی خان کی مہوش حیات کیلئے چاہت پر عوام سیخ پا

—فائل فوٹواستاد نصرت فتح علی خان کے مداح شوقین گلوکار استاد چاہت فتح علی خان نے پاکستانی خوبرو اداکارہ مہوش حیات خان سے لائیو شو کے دوران اپنی چاہت کا اظہار کیا تو عوام سیخ پا ہو گئے۔بہتر مستقبل کی تلاش میں برطانیہ میں مقیم سوشل میڈیا…

حماس کے 2 یرغمالیوں کو رہا کرنے پر امریکی صدر نے کیا کہا؟

—فائل فوٹوحماس کی جانب سے 2 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کی خبر جب امریکی صدر جوبائیڈن تک پہنچی تو وہ پریس کانفرنس کر رہے تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے تھے اور اسی دوران ان کو…