میں اپنی ماں کے بغیر نہیں رہ سکتی، فلسطینی بچی کی دلخراش ویڈیو

فوٹو اسکرین گریپاسرائیلی بمباری میں شہید ہونے والی خاتون کی بیٹی کی اپنی والدہ کے جسد خاکی کی شناخت کے بعد رونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے مسلسل 17ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے دنیا کی…

تدویر اور رولینڈبرجرکاکاپ 28 میں اسٹریٹجک سپانسرزبننے کااعلان

تدویر اور رولینڈبرجرکاکاپ 28 میں پہلی بار "ویسٹ اینڈ ریسورسز پویلین کے لیے اسٹریٹجک سپانسرز کے طور پر اعلان۔ ابوظہبی(نیوزڈیسک) تدویر (ابو ظہبی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی) اور رولینڈ برجر کو کاپ 28 میں بین الاقوامی سالڈ ویسٹ ایسوسی ایشن (آئی ایس…

چنئی میں پاکستانی ٹیم کو مقامی فینز کی سپورٹ حاصل

چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں پیر کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو مقامی فینز کی سپورٹ حاصل رہی۔فینز گرین شرٹس پہنے پاکستانی پلیئرز کے حق میں نعرے لگاتے رہے جبکہ بڑی تعداد میں فینز پاکستان کی جرسی پہنے گراؤنڈ…

فرانس کا اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فرانسیسی وزیراعظم الزبتھ بارنئے (فائل فوٹو)فرانس کے وزیر اعظم نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کی جائے۔ پیرس سے جاری اعلامیہ کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم الزبتھ بارنئے نے کہا کہ دونوں جانب…

بلوم ہولڈنگ کو عربین پراپرٹی ایوارڈزسے نوازاگیا۔

بلوم ہولڈنگ نے عربین پراپرٹی ایوارڈزمیں ابوظہبی مکس یوزڈ اوررہائشی ڈویلپمنٹ کے ایوارڈزحاصل کیئے ابوظہبی(اردوویکلی):: بلوم ہولڈنگ، جو کہ متحدہ عرب امارات کی سب سے اہم رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنیوں میں سے ایک ہے، نے ابوظہبی، بلوم لیونگ میں…

پاکستان ویمنز اور بنگلادیش بورڈ الیون کا ٹی 20 میچ بارش کی نذر

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔میچ کی منسوخی کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں انڈور کمپلیکس میں پریکٹس سیشن کیا۔پاکستان ویمن کرکٹ…

میری ماں دنیا کے سب سے بہترین کھانے بناتی تھی، فلسطینی بچہ شہید ماں کو یاد کرکے اشکبار

فوٹو اسکرین گریپ اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھونے والا فلسطینی بچہ انہیں یاد کرتے ہوئے روتا رہا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس نے صارفین کے دلوں کو دہلا دیا۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے مسلسل 17ویں روز…

دوسرے دن کراچی وائٹس کی پوزیشن مستحکم

قائداعظم ٹرافی فائنل کے دوسرے روز کراچی وائٹس 543 رنز پر آؤٹ ہو گئی، کھیل کے اختتام پر فیصل آباد کی ٹیم مشکلات کا شکار تھی، جس کے 76 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے، اُس کو فالوآن سے بچنے کے لیے مزید 268 رنز درکار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم…

اسرائیلی فوج کی بمباری، 24 گھنٹوں میں مزید 436 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں میں 182 بچے بھی شامل ہیں، غزہ کی پٹی میں شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار…

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر بشن سنگھ بیدی 77 برس کی عمر میں چل بسے

کرکٹ حلقوں نے لیفٹ آرم اسپن بالر بشن سنگھ بیدی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر بشن سنگھ بیدی طویل علالت کے بعد 77 برس کی عمر میں چل بسے۔لیفٹ آرم اسپن بالر بشن سنگھ بیدی نے 67 ٹیسٹ میچز بھارت کی نمائندگی کی…