فلسطینیوں کی حمایت پر باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال کو سنگین دھمکیاں موصول

پاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم—فائل فوٹوپاکستانی نژاد سابق برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کو فلسطین کے مظلوموں کی آواز بننے پر سنگین دھمکیاں موصول ہونے لگیں۔خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے…

بیلجیئم کے نئے وزیرِ قانون وان تغلت نے ذمے داریاں سنبھال لیں

جنگ فوٹوبیلجیئم کے نئے وزیرِ قانون وان تغلت نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔بیلجیئم کے بادشاہ کنگ فلپ نے صدارتی محل میں ان سے حلف لیا، اس موقع پر بیلجیئم کے وزیرِ اعظم الیگزینڈر ڈی کرو بھی موجود تھے۔وان تغلت کی تقرری سابق وزیرِ قانون…

نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ، فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور سیمی فائنل میں

---فائل فوٹو انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپین شپ کے پول راؤنڈ میچ اسلام آباد میں جاری ہیں۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر افتخار منصور نے بھی میچز دیکھے، پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے صدر نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بھی بڑھایا۔فیصل آباد،…

غزہ پر زمینی حملے 3 ماہ تک جاری رہ سکتے ہیں: اسرائیلی وزیرِ دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلینٹ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیااسرائیلی وزیرِ دفاع یوو گیلینٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر متوقع زمینی حملے 3 ماہ تک جاری رہ سکتے ہیں۔ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل حماس کی تحریک کو ختم…

پاکستان نے رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگا دیا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگا دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان چنئی میں میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں…

اسرائیل کا دمشق اور حلب انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر میزائل حملہ، دو ملازم ہلاک

  فائل فوٹو، سوشل میڈیا۔اسرائیل نے شام کے شہروں دمشق اور حلب کے انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر میزائل حملہ کیا۔اسرائیلی میزائل حملے میں دو ملازم ہلاک ہوگئے جبکہ دونوں ایئر پورٹس پر فضائی سروس عارضی طور پر معطل ہوگئی۔شامی وزارت ٹرانسپورٹ کے…

ٹیم میں تنازع کی خبریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی تردید

-----فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم میں تنازع کی خبروں کی تردید کر دی۔ایک بیان میں پی سی بی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازع کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم متحد ہے اور…

مودی حکومت کے 2 سال میں 25 لاکھ کروڑ کے قرضے معاف کرانے کا انکشاف

بھارتی وزیرِاعظم نیریندر مودی— فائل فوٹو بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے اپنے 2 سالہ دورِ اقتدار میں 25 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مودی حکومت میں معاف کروائے گئے قرضے کانگریس…

پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

----فائل فوٹوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کے خلاف میچ میں شاداب خان کو محمد نواز کی جگہ ٹیم میں لیا گیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے…

عہدیدار اقوامِ متحدہ روایہ حلس

دائیں جانب اقوامِ متحدہ کی عہدیدار راویہ حلس — فائل فوٹواقوامِ متحدہ کی عہدیدار روایہ حلس کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں، 15 ہزار فلسطینی پناہ گزین کو دینے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔خان یونس میں اقوامِ متحدہ…