اسرائیل حماس تنازع مشرق وسطیٰ میں پھیلنے کا خدشہ

اسرائیل حماس تنازع مشرق وسطیٰ میں پھیلنے کے خدشات بڑھنے لگے، اسرائیل نے جنوبی لبنان کے اندر پانچ کلومیٹر تک شدید گولا باری کی، حزب اللّٰہ اور اسرائیلی فوج میں شدید جھڑپیں جاری رہیں۔شام میں دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر بھی اسرائیل نے…

اسرائیلی فوج کی بمباری، گھنگریالے بالوں والا یوسف شہید، والدہ کی نشانیاں بتا کر اسپتال میں تلاش

فوٹو سوشل میڈیاغزہ میں 16 دنوں سے اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری جاری ہے جس سے بڑی تعداد میں بچے بھی شہید ہو رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید ہونے والوں میں ایک 7 سالہ بچہ یوسف بھی شامل ہے، جس کی موت نے ہر آنکھ کو اشکبار کردیا…

انیل کپور کی ’مسٹر انڈیا 2‘ کا اعلان کرنے کے بعد پوسٹ ڈیلیٹ

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور کی جانب ہر ایک کی توجہ اس وقت مبذول ہوئی، جب انہوں نے انسٹاگرام پر لگی اپنی ڈسپلے تصویر اور تمام پوسٹ ہٹا دیں۔66 سالہ انیل کپور جو آئندہ آنے والی ایکشن تھرلر فلم اینیمل میں نظر آئیں گے، انکی جانب سے…

بیلجیئم میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپی بیوروکریسی دفتر کے سامنے مظاہرہ

  بیلجیئم میں آج 40 ہزار افراد نے غزہ میں موجود عام افراد کے بچاؤ اور وہاں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپین بیوروکریسی کے بڑے دفاتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے کا اعلان 50 سے زیادہ سول سوسائٹی کی تنظیموں اور ٹریڈ یونینز نے مشترکہ…

بالی ووڈ اداکار دلیپ تاہل کو 2 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی

--فائل فوٹوبالی ووڈ اداکار دلیپ تاہل کو گاڑی سے ٹکر مار کر 2 افراد کو زخمی کرنے کے کیس میں 2 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مجسٹریٹ کی عدالت نے سینئر اداکار کو 2 ماہ قید کی سزا سنائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت میں…

اسرائیل نے رفح کراسنگ پر مصری چیک پوسٹ کو نشانہ بناکر غلطی کا اعتراف کرلیا

تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔اسرائیل، غزہ اور مصر کی رفح کراسنگ کو محفوظ رکھنے کے اپنے دعوے سے مکر گیا۔اسرائیلی ٹینک نے رفح کراسنگ کے قریب مصری چیک پوسٹ کو نشانہ بنا ڈالا۔ اسرائیلی فوج نے حملے کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ غلطی ہوگئی۔جارح…

شاداب خان کو افغانستان کے خلاف کھلانے پر اتفاق نہ ہوسکا، ذرائع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان اپنا پانچواں میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گی، چنئی میں اسپنرز کے لیے ساز گار وکٹ پر امکان ہے گرین شرٹس کسی تبدیلی کے بغیر میدان میں اتریں گے، شاداب خان کو افغانستان کے خلاف…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی

اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی، اسرائیلی فوج کا ٹینک فلسطینیوں کے نرغے میں آگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج غزہ اور اسرائیل کے درمیان آہنی باڑھ کی مرمت کےلیے جانا چاہتی تھی۔حماس نے اسرائیلی فوج کا…

بمبئی ہائیکورٹ کا پاکستانی فنکاروں پر پابندی سے انکار

بھارت کی بمبئی ہائیکورٹ نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے سے انکار کردیا۔بمبئی ہائیکورٹ نے فیصلے میں بھارت میں پاکستانی فنکاروں، موسیقاروں اور گلوکاروں پر پابندی لگانے سے انکار کردیا ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ حب الوطنی ملک کے لیے…

ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے، امریکا

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن، (فائل فوٹو)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ…