امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ریاض میں شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ریاض میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دو طرفہ امور اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے ملاقات میں…