غزہ کے والدین نے بچوں کے پیروں پر نام لکھنا شروع کر دیے

  غزہ کے والدین نے بچوں کے پیروں پر نام لکھنا شروع کر دیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بچوں کے جسم پر نام لکھنے کا مقصد شہادت کی صورت میں انکی شناخت ممکن بنانا ہے۔ امریکی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ انکے ایک صحافی نے غزہ میں شہید بچوں کے پیروں…

میری 3 بیٹیاں ہیں میں اس بچی کا درد سمجھ سکتا ہوں، محمد عامر

کرکٹر محمد عامر بھی اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھودینے والی مظلوم فلسطینی بچی کے بلکنے کی ویڈیو دیکھ کر دکھی ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے فلسطین کی معصوم بچی کی بلک بلک کر رونے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا…

غزہ کی مصنفہ اور شاعرہ حبا ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید

فلسطینی شاعرہ و مصنفہ حبا کمال ابو ندا شہید، تصویر بشکریہ: سوشل میڈیا غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا کمال ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔انکی شہادت پر فلسطین کی وزارت ثقافت نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  …

فخر زمان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہونگے

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات نہیں پاسکے ہیں اور وہ افغانستان کے خلاف میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ فخر زمان کے گھٹنے کی انجری کا ری…

غزہ میں اسرائیل کے حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں بمباری سے 266 فلسطینی شہید

  تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔غزہ میں اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 266 فلسطینی شہید ہوگئے۔اس حوالے سے غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں میں 117 بچے شامل ہیں۔ …

پاکستان کا افغانستان سے مقابلہ کل، قومی ٹیم کا بھرپور پریکٹس سیشن

کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان ٹیم اپنا پانچواں میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ افغان اسپنرز کو کس طرح قابو کرنا ہے اس حوالے سے قومی کھلاڑیوں نے کمر کس لی۔ چدم برم اسٹیڈیم میں پاکستانی بیٹرز  نے اسپنرز کے خلاف مشقیں کیں۔بھارت میں جاری…

پاکستان ٹیم شائقین کی توقعات پوری کرنے کیلئے بے چین ہے، شاہین آفریدی

شاہین آفریدی-- فوٹو بشکریہ پی سی بیپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ شائقین کی توقعات کا اندازہ ہے اور ہم سب ان توقعات کو پورا کرنے کے لیے بےچین ہیں۔شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شکست…

پچھلے 2 میچ اچھے نہیں کھیلے، امام الحق کا اعتراف

امام الحق، جنگ فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں کہ ہم بڑی اننگز نہیں کھیل پا رہے اور ٹیم نے پچھلے دو میچ اچھے نہیں کھیلے۔امام الحق نے چنئی میں پریس…

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان

فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیاامریکا نے مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں پر حالیہ حملوں کے جواب میں خطے میں ٹرمینل ہائی ایلٹی ٹیوڈ…

امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی

--فائل فوٹوپاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی۔ذرائع کے مطابق 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی۔ذرائع کے مطابق امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں…