امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا لبنانی عوام کی حمایت کا اعادہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن، فائل فوٹوامریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے لبنانی وزیراعظم نجیب مکاتی سے لبنانی عوام کی حمایت کا اعادہ کیا۔انٹونی بلنکن کی لبنان کے وزیراعظم نجیب مکاتی سے اسرائیل لبنان سرحدی کشیدگی پر گفتگو…

ملک شہزاد یونس کی اپنے قائد میاں محمدنوازشریف سے ملاقات

ملک شہزاد یونس کی اپنے قائد میاں محمدنوازشریف سے ملاقات دبئی(نیوزڈیسک):: سینئیرنائب صدرپاکستان مسلم لیگ (ن)یواے ای ملک شہزاد یونس کی اپنے قائد میاں محمدنوازشریف کے ہمراہ پاکستان جاتے ہوئے دبئی ائرپورٹ پربالمشافہ ملاقات . ملک شہزادیونس نے…

بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 21ویں میچ میں بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…

بھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی

--فائل فوٹوبھارتی کمپنی نے اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی روک دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنی نے یہ اعلان غزہ کے العہلی اسپتال پر بمباری کے بعد کیا۔بھارتی کمپنی کے ایم ڈی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس کو وردیوں کی سپلائی…

پاکستان کیخلاف میچ سے ایک دن پہلے افغان کوچ کا بیان سامنے آگیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق انگلش کرکٹر جوناتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوناتھن ٹروٹ نے کہا کہ صرف اسپنرز نے گیم نہیں کھیلنا، دیگر…

اسرائیل کا غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان

--فائل فوٹواسرائیلی فوج نے غزہ پر آج سے حملے مزید تیز کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فضا سے پھینکے گئے پمفلٹ میں فلسطینیوں سے ایک بار پھر غزہ کا شمالی علاقہ خالی کر کے جنوب کی طرف جانے کی وارننگ دی گئی ہے۔اسرائیلی فوج کی…

چنئی میں پاکستان کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ

23 سال بعد بھی بھارتی شہر چنئی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخی فتح کی یادیں آج بھی محفوظ ہیں۔سال 1999ء کے چنئی ٹیسٹ کی فتح کے حوالے سے چدم برم اسٹیڈیم پر پینٹ کردیا گیا ہے۔اسٹیڈیم کی دیوار پر پاکستان ٹیم کے گراؤنڈ کا چکر لگانے کا لمحہ محفوظ…

حزب اللّٰہ لبنان کو جنگ میں دھکیل رہا ہے، اسرائیلی فوج

فائل فوٹواسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ لبنان کو جنگ میں دھکیل رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ حزب اللّٰہ کے بڑھتے حملوں سے لبنان کو جنگ میں دھکیلے جانے کا خطرہ ہے۔اسرائیلی فوج کا…

انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین اپنی ٹیم پر برس پڑے

----فائل فوٹوانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین اپنی ٹیم پر برس پڑے، جنوبی افریقا کے ہاتھوں ریکارڈ شکست کے بعد انہوں نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ پر سخت تنقید کی۔ناصر حسین نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم غلط فیصلے کر رہی ہے، ٹاس جیت کر بولنگ کا…

امریکا، بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں کا احتجاج

امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے باہر سکھوں نے احتجاج کیا جس میں مختلف ریاستوں سے آئے مرد و خواتین نے شرکت کی۔رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے خالصتان کی حمایت میں نعرے لگائے گئے، مظاہرین نے کہا کہ امریکا مودی سرکار پر دباؤ ڈالے کہ…