چوہدری شہباز رشیدریحانیہ کی عمرہ سے واپسی

ابوظہبی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

31
معروف سماجی و سیاسی  شخصیت چوہدری شہباز رشید ریحانیہ کی عمرہ سے واپسی
 ابوظہبی ائیرپورٹ پرعزیزواقارب کی جانب سے شاندار استقبال اورمبارکباد
ابوظہبی (اردوویکلی)::۔ٹانڈہ ضلع گجرات کی معروف سماجی وسیاسی شخصیت ،چوہدری شہبازرشیدریحانیہ اپنے صاحبزادے چوہدری سلطان شہباز ریحانیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعدگزشتہ رات سعودی عرب سے ابوظہبی  پہنچے توابوظہبی ائرپورٹ پر چئیرمین پنجاب گروپ آف کمپنیزچوہدری نوازرشید ریحانیہ نےچوہدری حمزہ نوازریحانیہ ،چوہدری حمادنوازریحانیہ،چوہدری جابرشہبازریحانیہ،چوہدری مظہرحسین ریحانیہ اوردیگرفیملی ممبران کے ہمراہ انکاشانداراستقبال کیا اور انہیں عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد پیش کی اورپھول پیش کیئے ۔
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }