برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی آج پھر ہڑتال

101

برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی آج پھر ہڑتال

برطانیہ میں ریلوے ملازمین نے آج پھر ہڑتال کردی، لوگوں کا شمالی برطانیہ اور دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع رہا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بڑے شہروں میں اہم شاہراہوں اور موٹروے پر ٹریفک جام رہی۔

تنخواہوں میں اضافے کے تنازعے پر اگلے ماہ پھر دو ہڑتالوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }