چوہدری محمدصدیق کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان انجینئیرعتیق ضیا کے اعزاز میں عشائیہ ۔
ابوظہبی(اردوویکلی)::گزشتہ رات سابق صدرمرکزپاکستان وصدرپاکستان مسلم لیگ (ن)ابوظہبی چوہدری محمدصدیق نے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان انجینئیرعتیق ضیاکے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر ایک پرتکلف عشائیہ کااہتمام کیا جس میں انکے دیرینہ قریبی دوستوں چوہدری محمدزمان ریحانیہ،ملک محمدشہنازماہل،چوہدری الطاف حسین ،وقاص صدیق چوہدری اوردیگردوستوں نے شرکت کی۔