ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

121

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سپر 12 مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جارہا ہے۔

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں قومی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور جنوبی افریقا کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔

 آج کا میچ جیتنے کی صورت میں پاکستانی ٹیم کی اگلے مرحلے میں پہنچنے کی امید باقی رہے گی تاہم اس کا دارومدار بھارت اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے میچ میں اپ سیٹ پر ہو گا۔

Advertisement

 

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }