سعودی عرب، نور فیسٹیول کا اختتام، چھ گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

104

سعودی عرب میں ہونے والے نور فیسٹیول کا اختتام ہو گیا ہے، جس میں 6 گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی قائم ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی ثقافتی اور آرٹسٹک تقریب ’نور‘ روشنیوں کا رنگارنگ پروگرام چھ گنیزورلڈریکارڈ بنا کر اختتام پذیر ہو گیا۔

Noor Riyadh 2022 festival: your full guide to the light event

سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری رہنے والے 17 روزہ فیسٹیول نور ریاض میں ‘پلس آف لائٹ’ کے عنوان سے سب سے بڑے لائٹ آرٹ ورک  نے 6 گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کیے.

New Noor Riyadh 2022 festival is officially happening soon

Advertisement

فیسٹیول کے تخلیقی آرٹ شو میں لیزر لائٹس کا سب سے طویل فاصلہ، سب سے بڑا لیزرلائٹ ڈسپلے، بلڈنگ انٹرفیس پر سب سے زیادہ اور سب سے بڑا  ڈسپلے اور ڈرونز کی سب سے بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی.

Diplomats praise Noor Riyadh light festival | Arab News

نور ریاض سالانہ فیسٹیول میں 40 سے زائد ممالک کے 130 سعودی اور بین الاقوامی فنکاروں کے 190 سے زائد  مختلف آرٹ ورک  پیش کیے گئے تھے.

Noor Riyadh, A New Festival of Light, Is Illuminating The City -  Architectural Digest Middle East

سعودی عرب یہ پہلا فیسٹیول ہے جسے ریاض آرٹ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا جس کا مقصد دارالحکومت کی آبادی میں تخلیقی جذبے کو بڑھانا ہے.

Advertisement

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }