مذیدارلیمن چکن
اجزاء:
چکن پیس: چار سے پانچ عدد سویا سوس : دو چمچ
ادرک : ایک چمچ پانی : چار کھانے کے چمچ
یخنی : دو کپ نمک اور مرچ : حسبِ ذائقہ
لیمن کا رس : آدھا کپ انڈے کی زردی : دو سے تین عدد
براؤن شوگر : چار کھانے کے چمچ ہری پیاز : چار عدد کارن فلور : تین چمچ
بنانے کا طریقہ:
سب سے پہلے کالی مرچ پاؤڈر، نمک، کارن فلور، لیمن کا رس، چکن ، براؤن شوگر، اور سویا سوس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب چکن فرائی کریں۔ پھر لیمن ، ہری پیاز، ہری مرچ سے سجا کر پیش کریں۔