سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال میں داخل

86

۔سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو پتے کی تکلیف کے باعث دارالحکومت ریاض کے ایک ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے نے شاہی دربار کی جانب سے جاری کی جانے والے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شاہ سلمان کو تکلیف کے باعث معائنے کے لیے دارالحکومت میں شاہ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال لایا گیا ہے۔

 

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }