ریحانیہ پیلس ٹانڈہ میں چوہدری زبیر ٹانڈہ کے اعزاز میں گرینڈعشایئہ

گرینڈ عشایئہ کااہتمام چوہدری شہباز رشید ریحانیہ و چوہدری نواز رشید ریحانیہ نے کیا

131

گجرات (اردوویکلی):: گزشتہ رات نائب صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات چوہدری شہبازرشید ریحانیہ اور چوہدری نواز رشید ریحانیہ نے  ریحانیہ پیلس ٹانڈہ میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 28 وڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف  ضلع گجرات چوہدری زبیر ٹانڈہ کے اعزاز میں شانداروپرتکلف عشایئہ تقریب کااہتمام  کیا چوہدری زبیرٹاندہ کی ساتھیوں کے ہمراہ آمد، چوہدری شہباز ریحانیہ چوہدری نواز رشید ریحانیہ چوہدری حمزہ نواز ریحانیہ چوہدری حماد نواز ریحانیہ چوہدری جابر شہباز ریحانیہ نے مہمانوں کا استقبال کیا عشایئہ تقریب میں امیدوار برائے ایم ایل اے حلقہ 34 جموں 5 چوہدری ذیشان یونس ، صدر پی ٹی آئی ٹانڈہ چوہدری تصدق کانگڑہ ،چوہدری ظفر نور ، چوہدری بلال مہر جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ٹانڈہ ، چوہدری خضر احمد خاں ، چوہدری رزاق آٹو ، چوہدری بشیر گورسی ، چوہدری نثار کھٹانہ ، چوہدری حاجی پرویز ریحانیہ ، چوہدری مدثر ریحانیہ ، چوہدری منور گجر ، چوہدری خورشید گورسی ، ودیگر بھی موجود تھے عشایئہ کے اختتام پرچوہدری نوازریحانیہ نے چوہدری شہباز رشید ریحانیہ نے اپنے والدمحترم الحاج چوہدری رشیدریحانیہ کے ہمراہ عشایئہ تقریب میں آنے والے تمام مہمانوں کورخصت کیااورریحانیہ پیلس ٹانڈہ آمدپرانکاتہہ دل سے شکریہ اداکیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }