چوہدری احداشرف گوجرکی سالگرہ

دوست احباب کی شرکت

84

ابوظہبی( اردو ویکلی):: گزشتہ روز مینجنگ پارٹنرلاہورفالکن جنرل ٹرانسپورٹ ابوظہبی چوہدری احداشرف گوجرکی سالگرہ ابوظہبی کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منائی گئی جس میں پنجاب گروپ کے سرکردہ ممبران چوہدری نثاراحمدبیگہ،چوہدری قیصرولائت گوندل،چوہدری سہیل نوازریحانیہ،ملک آصف رسول،چوہدری شیربہادرشاہ پور،چوہدری ارشدجنڈپیر،چوہدری قمرانورکھوکھر،اظہرحسین سیال،چوہدری آفتاب گوجر،چوہدری ناصرولائت گوندل،چوہدری اسجدآف گمٹی،چوہدری اسد،،عامرجٹ سمیت دیگردوستوں کی شرکت۔تقریب کے آغازمیں سالگرہ کاکیک کاٹاگیا بعد ازاں مہمانوں کی تواضع من واقسام کے لوازمات سے کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }