پاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل وفدکی سفیرپاکستان سے ملاقات

امتیازفیروزگوندل کی نئے بورڈ ممبران کومبارکبادوتعاون کی یقین دہانی

56

ابوظہبی:(اردوویکلی)۔گزشتہ روزپاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل ابوظہبی کے حالیہ منتخب ہونے والے بورڈممبران نے صدرپاکستان بزنس وپروفیشنل کونسل ابوظہبی ڈاکٹرقیصرانیس کی قیادت میں سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی میں قائم مقام سفیرامتیازفیروزگوندل سے ملاقات کی۔امتیازفیروزگوندل نے نئے بورڈممبران کوخوش آمدیدکہااور انہیں ہرطرح کے تعاون کی یقین دہانی دلائی ۔ملاقات کرنے والے وفدمیں صدرڈاکٹرقیصرانیس سید،وائس پریذیڈنٹ ولیگل کوآرڈینیٹربدرالزمان احمد،وائس پریذیڈنٹ فنانس فہداحمد،وائس پریذیڈنٹ پروگرام محمداقبال نسیم۔،بورڈممبرمحمداجمل شیخ ودیگرممبران شامل تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }