ہانیہ عامر کو بھارت سے کس نے ’کیوٹسٹ‘ قرار دے دیا

22

ہانیہ عامر کو بھارت سے کس نے ’کیوٹسٹ‘ قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف، خوبرو اور زندہ دل اداکارہ ہانیہ عامر کے چاہنے والوں کی فہرست میں پڑوسی ملک سے ایک اور معروف شخصیت کا اضافہ ہوگیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک  پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں ویڈیو گیم کھیلتے، شوٹنگ میں مصروف اور دوستوں کے ہمراہ لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

ان کی زندہ دلی کو جہاں ان کے مداحوں نے بےحد پسند کیا اور اس کا اظہار کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے کیا، وہیں بھارتی اداکارہ شہناز گِل نے بھی کمنٹ کرتے ہوئے انہیں ’کیوٹسٹ‘ قرار دے دیا۔

ہانیہ عامر کو بھارت سے کس نے ’کیوٹسٹ‘ قرار دے دیا

بگ باس سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ و گلوکار شہناز گل کی جانب سے تعریفی کلمات کاتبدلہ ہونے کے بعد دونو اداکاروں نے ایک دوسرے کو فالو کر لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }