غزہ میں فلسطینیوں کا جشن و نعرے

68
غزہ میں فلسطینیوں کا جشن، تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔
غزہ میں فلسطینیوں کا جشن، تصویر بشکریہ سوشل میڈیا۔

حماس کے اسرائیل پر منظم اور کامیاب حملے کے بعد فلسطینیوں کی جانب سے جشن منایا گیا۔

اس موقع پر غزہ میں اسرائیل کے تباہ شدہ ٹینک اور موبائل پر کھڑے ہوکر فلسطینی نوجوانوں نے پرجوش نعرے لگائے۔

ادھر ایران میں بھی حماس کے حملوں پر جشن کا سماں ہے، اس حوالے سے تہران کے فلسطین اسکوائر پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

@media print { body { color: inherit; /* Ensures that the color is maintained */ } }